زبور 2:101 - Compare All Versions
زبور 2:101 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں بے عیب زندگی گُزارنے میں محتاط رہُوں گا، آپ میرے پاس کب آئیں گے؟ اَپنے گھر میں میری روِش ایک پاک دِل کے مُطابق ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 UCVزبور 2:101 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں بڑی احتیاط سے بےالزام راہ پر چلوں گا۔ لیکن تُو کب میرے پاس آئے گا؟ مَیں خلوص دلی سے اپنے گھر میں زندگی گزاروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 URDGVUزبور 2:101 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں عقل مندی سے کامِل راہ پر چلُوں گا۔ تُو میرے پاس کب آئے گا؟ گھر میں میری روِش خلُوصِ دِل سے ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 URD