امثال 10:8-11
امثال 10:8-11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چاندی کی جگہ میری تربیت اور خالص سونے کے بجائے علم و عرفان اپنا لو۔ کیونکہ حکمت موتیوں سے کہیں بہتر ہے، کوئی بھی خزانہ اُس کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 8امثال 10:8-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چاندی کے عوض میری تربّیت اِختیار کر لو، اَور خالص سونے کی بجائے علم، کیونکہ حِکمت لعل سے زِیادہ بیش قیمتی ہے، تمہاری کسی بھی دِل پسند چیز کا اُس سے موازنہ نہیں کیا جا سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 8