امثال 2:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 2:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میرے احکام کے تابع رہ تو جیتا رہے گا۔ اپنی آنکھ کی پُتلی کی طرح میری ہدایت کی حفاظت کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 7 URDGVUامثال 2:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
میرے فرمان کو بجا لا اور زِندہ رہ اور میری تعلِیم کو اپنی آنکھ کی پُتلی جان۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 7 URDامثال 2:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرے اَحکام بجا لاؤ تو تُم زندہ رہوگے؛ اَور میری تعلیم کی اَپنی آنکھ کی پتلی کی طرح حِفاظت کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 7 UCV