امثال 3:5 - Compare All Versions

امثال 3:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ زناکار عورت کے ہونٹوں سے شہد ٹپکتا ہے، اُس کی باتیں تیل کی طرح چِکنی چپڑی ہوتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 5 URDGVU

امثال 3:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ بیگانہ عَورت کے ہونٹوں سے شہد ٹپکتا ہے اور اُس کا مُنہ تیل سے زِیادہ چِکنا ہے

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 5 URD

امثال 3:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ زانیہ کے لبوں سے شہد ٹپکتا ہے، اَور اُس کی باتیں تیل سے بھی زِیادہ چکنی ہوتی ہیں؛

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 5 UCV