امثال 3:4 - Compare All Versions

امثال 3:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں بھی کبھی اَپنے باپ کے گھر میں بیٹا تھا، اَور ابھی نازک اندام اَور اَپنی ماں کا لاڈلا تھا،

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 4 UCV

امثال 3:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں ابھی اپنے باپ کے گھر میں نازک لڑکا تھا، اپنی ماں کا واحد بچہ،

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 4 URDGVU

امثال 3:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں بھی اپنے باپ کا بیٹا تھا اور اپنی ماں کی نِگاہ میں نازُک اور اکیلا لاڈلا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 4 URD