امثال 3:31 - Compare All Versions

امثال 3:31 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَپنی قُوّت عورتوں پر ضائع نہ کرنا، نہ اَپنی زبردستی اُن پرجو بادشاہوں کو برباد کرتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 UCV

امثال 3:31 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنی پوری طاقت عورتوں پر ضائع نہ کر، اُن پر جو بادشاہوں کی تباہی کا باعث ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 URDGVU

امثال 3:31 URD (کِتابِ مُقادّس)

اپنی قُوّت عَورتوں کو نہ دے اور اپنی راہیں بادشاہوں کو بِگاڑنے والیوں کی طرف نہ نِکال۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 URD