امثال 18:31 - Compare All Versions
امثال 18:31 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ خیال رکھتی ہے کہ اُس کی تِجارت سُود مند ہو، اُس کا چراغ رات کو نہیں بُجھتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 UCVامثال 18:31 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ محسوس کرتی ہے، ”میرا کاروبار فائدہ مند ہے،“ اِس لئے اُس کا چراغ رات کے وقت بھی نہیں بجھتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 URDGVUامثال 18:31 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اپنی سَوداگری کو سُودمند پاتی ہے۔ رات کو اُس کا چراغ نہیں بُجھتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 31 URD