امثال 9:3 - Compare All Versions

امثال 9:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنی ملکیت اور اپنی تمام پیداوار کے پہلے پھل سے رب کا احترام کر،

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URDGVU

امثال 9:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اپنے مال سے اور اپنی ساری پَیداوار کے پہلے پَھلوں سے خُداوند کی تعظِیم کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URD

امثال 9:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَپنی دولت سے، اَور اَپنی فصلوں کے پہلے پھلوں سے یَاہوِہ کی تعظیم کرو؛

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 UCV