امثال 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ اِن ہی سے تیری زندگی کے دنوں اور سالوں میں اضافہ ہو گا اور تیری خوش حالی بڑھے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URDGVUامثال 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ تُو اِن سے عُمر کی درازی اور پِیری اور سلامتی حاصِل کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URDامثال 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ تمہاری تعلیم عمر کو دراز کرےگی اَور تُمہیں خُوشحال اَور سلامت رکھے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 UCV