امثال 13:3-15
امثال 13:3-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مبارک ہے وہ جو حکمت پاتا ہے، جسے سمجھ حاصل ہوتی ہے۔ کیونکہ حکمت چاندی سے کہیں زیادہ سودمند ہے، اور اُس سے سونے سے کہیں زیادہ قیمتی چیزیں حاصل ہوتی ہیں۔ حکمت موتیوں سے زیادہ نفیس ہے، تیرے تمام خزانے اُس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 3امثال 13:3-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مُبارک ہے وہ آدمی جو حِکمت پاتاہے، اَور وہ جو دانش حاصل کرتا ہے، کیونکہ وہ چاندی سے مفید تر ہے اَور سونے سے زِیادہ نفع بخش ہے۔ وہ لعلوں سے زِیادہ بیش قیمتی ہے؛ تمہاری کسی بھی مرغوب چیز کا اُس سے موازنہ نہیں کیا جا سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 3امثال 13:3-15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)

پڑھیں امثال 3