مواد پر جائیں

امثال 7:29 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 7:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

راست باز پست حالوں کے حقوق کا خیال رکھتا ہے، لیکن بےدین پروا ہی نہیں کرتا۔

امثال 29 URDGVU

امثال 7:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

صادِق مِسکیِنوں کے مُعاملہ کا خیال رکھتا ہے لیکن شرِیر میں اُس کو جاننے کی لِیاقت نہیں۔

امثال 29 URD

امثال 7:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

صادق مسکینوں کے مُعاملہ کا اِنصاف چاہتاہے، لیکن بدکار کو اُس کے مُعاملہ کو جاننے کی پروا بھی نہیں ہوتی۔

امثال 29 UCV