امثال 9:28 - Compare All Versions

امثال 9:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کویٔی ہدایات پر کان نہیں لگاتا، اُس کی دعائیں بھی مکرُوہ ہوتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 UCV

امثال 9:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو اپنے کان میں اُنگلی ڈالے تاکہ شریعت کی باتیں نہ سنے اُس کی دعائیں بھی قابلِ گھن ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URDGVU

امثال 9:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو کان پھیر لیتا ہے کہ شرِیعت کو نہ سُنے اُس کی دُعا بھی نفرت انگیز ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URD