مواد پر جائیں

امثال 7:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 7:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو شریعت کی پیروی کرے وہ سمجھ دار بیٹا ہے، لیکن عیاشوں کا ساتھی اپنے باپ کی بےعزتی کرتا ہے۔

امثال 28 URDGVU

امثال 7:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

تعلِیم پر عمل کرنے والا دانا بیٹا ہے لیکن مُسرِفوں کا ہم نشِین اپنے باپ کو رُسوا کرتا ہے۔

امثال 28 URD

امثال 7:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہدایات پر عَمل کرنے والا بیٹا صاحبِ فہم کہلاتا ہے، لیکن کھاؤ لوگوں کا ساتھی اَپنے باپ کو رُسوا کرتا ہے۔

امثال 28 UCV