امثال 23:28 - Compare All Versions

امثال 23:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کسی آدمی کو تنبیہ کرتا ہے، آخِرکار وہ، زبانی خُوشامد کرنے والے آدمی سے زِیادہ مقبُول ہو جاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 UCV

امثال 23:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آخرکار نصیحت دینے والا چاپلوسی کرنے والے سے زیادہ منظور ہوتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URDGVU

امثال 23:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

آدمی کو سرزنِش کرنے والا آخِر کار زُبانی خُوشامد کرنے والے سے زِیادہ مقبُول ٹھہرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URD