مواد پر جائیں

امثال 20:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 20:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

قابلِ اعتماد آدمی کو کثرت کی برکتیں حاصل ہوں گی، لیکن جو بھاگ بھاگ کر دولت جمع کرنے میں مصروف رہے وہ سزا سے نہیں بچے گا۔

امثال 28 URDGVU

امثال 20:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

دِیانت دار آدمی برکتوں سے معمُور ہو گا لیکن جو دَولت مند ہونے کے لِئے جلدی کرتا ہے بے سزا نہ چُھوٹے گا۔

امثال 28 URD

امثال 20:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

قابلِ اِعتبار آدمی، بے شُمار برکتیں پایٔےگا، لیکن جو دولتمند ہونے کے لیٔے جلدبازی کرتا ہے، ضروُر بے سزا نہ چُھوٹے گا۔

امثال 28 UCV