Skip to content
بائبل ایپ لوگو

امثال 2:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 2:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ملک کی خطاکاری کے سبب سے اُس کی حکومت کی یگانگت قائم نہیں رہے گی، لیکن سمجھ دار اور دانش مند آدمی اُسے بڑی دیر تک قائم رکھے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URDGVU

امثال 2:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

مُلک کی خطاکاری کے سبب سے حاکِم بُہت سے ہیں لیکن صاحب عِلم و فہم سے اِنتظام بحال رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 URD

امثال 2:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مُلک میں بغاوت کے باعث حاکموں کی تعداد بڑھ جاتی ہے، لیکن صاحبِ علم اِنسان ہی اَمن برقرار رکھتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 28 UCV