امثال 6:27 - Compare All Versions

امثال 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو زخم عزیز دوست کے ہاتھ سے لگیں، اُن پر بھروسا کیا جا سَکتا ہے، لیکن دُشمن کے بوسے شُمار میں زِیادہ ہوتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 UCV

امثال 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پیار کرنے والے کی ضربیں وفا کا ثبوت ہیں، لیکن نفرت کرنے والے کے متعدد بوسوں سے خبردار رہ۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 URDGVU

امثال 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو زخم دوست کے ہاتھ سے لگیں پُر وفا ہیں لیکن دُشمن کے بوسے بااِفراط ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 URD