امثال 1:27 - Compare All Versions

امثال 1:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آنے والے کل پر گھمنڈ نہ کرو، کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ اُس دِن کیا ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 UCV

امثال 1:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس پر شیخی نہ مار جو تُو کل کرے گا، تجھے کیا معلوم کہ کل کا دن کیا کچھ فراہم کرے گا؟

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 URDGVU

امثال 1:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ ایک ہی دِن میں کیا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 27 URD