Skip to content
بائبل ایپ لوگو

امثال 9:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 9:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URDGVU

امثال 9:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

احمق کے مُنہ میں تمِثیل شرابی کے ہاتھ میں چُبھنے والے کانٹے کی مانِند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URD

امثال 9:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

احمق کے مُنہ میں تمثیل متوالے کے ہاتھ میں کانٹے دار جھاڑی کی مانند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 UCV