امثال 4:26-5
امثال 4:26-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب نہ دو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم بھی اُس کی مانند ہو جاؤ۔ احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب دو، نہیں تو وہ خُود کو عقلمند سمجھنے لگے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں امثال 26