Skip to content
بائبل ایپ لوگو

امثال 4:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 4:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب احمق احمقانہ باتیں کرے تو اُسے جواب نہ دے، ورنہ تُو اُسی کے برابر ہو جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URDGVU

امثال 4:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابِق جواب نہ دے مبادا تُو بھی اُس کی مانِند ہو جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URD

امثال 4:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب نہ دو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم بھی اُس کی مانند ہو جاؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 UCV