امثال 2:26 - Compare All Versions
امثال 2:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِس طرح چڑیا اِدھر سے اُدھر اُڑتی پھرتی ہے یا ابابیل محوپرواز رہتی ہے، اُسی طرح ناواجَب لعنت کو بھی ٹھکانہ نہیں ملتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 UCVامثال 2:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بلاوجہ بھیجی ہوئی لعنت پھڑپھڑاتی چڑیا یا اُڑتی ہوئی ابابیل کی طرح اوجھل ہو کر بےاثر رہ جاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URDGVUامثال 2:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس طرح گوریّا آوارہ پِھرتی اور ابابِیل اُڑتی رہتی ہے اُسی طرح بے سبب لَعنت بے محلّ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URD