امثال 18:26-19 - Compare All Versions

امثال 18:26-19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو اپنے پڑوسی کو فریب دے کر بعد میں کہے، ”مَیں صرف مذاق کر رہا تھا“ وہ اُس دیوانے کی مانند ہے جو لوگوں پر جلتے ہوئے اور مہلک تیر برساتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URDGVU

امثال 18:26-19 URD (کِتابِ مُقادّس)

جَیسا وہ دِیوانہ جو جلتی لکڑیاں اور مَوت کے تِیر پھینکتا ہے وَیسا ہی وہ شخص ہے جو اپنے ہمسایہ کو دغا دیتا ہے اور کہتا ہے مَیں تو دِل لگی کر رہا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URD

امثال 18:26-19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَیسے کویٔی پاگل جلتی لکڑیاں اَور مہلک تیر پھینکتا ہے وَیسے ہی وہ آدمی ہے جو اَپنے ہمسایہ کو دھوکا دے کر کہتاہے اَور کہتے ہیں، ”میں تو مذاق کر رہاتھا!“

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 UCV