امثال 11:26 - Compare All Versions
امثال 11:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِس طرح کُتّا اَپنی قَے کو پھر سے چٹ کر جاتا ہے، اُسی طرح احمق اَپنی حماقت کو دہراتا رہتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 UCVامثال 11:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو احمق اپنی حماقت دہرائے وہ اپنی قَے کے پاس واپس آنے والے کُتے کی مانند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URDGVUامثال 11:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس طرح کُتّا اپنے اُگلے ہوئے کو پِھر کھاتا ہے اُسی طرح احمق اپنی حماقت کو دُہراتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 26 URD