امثال 21:25-22 - Compare All Versions
امثال 21:25-22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر تمہارا دُشمن بھُوکا ہو، تو اُسے کھانا کھِلاؤ؛ اگر وہ پیاسا ہو، تو اُسے پانی پِلاؤ۔ کیونکہ اَیسا کرنے سے تُم اُس کے سَر پر دہکتے اَنگاروں کا ڈھیر لگاؤگے، اَور یَاہوِہ تُمہیں اجر دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 25 UCVامثال 21:25-22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر تیرا دشمن بھوکا ہو تو اُسے کھانا کھلا، اگر پیاسا ہو تو پانی پلا۔ کیونکہ ایسا کرنے سے تُو اُس کے سر پر جلتے ہوئے کوئلوں کا ڈھیر لگائے گا، اور رب تجھے اجر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 25 URDGVUامثال 21:25-22 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر تیرا دُشمن بُھوکا ہو تو اُسے روٹی کِھلا اور اگر وہ پیاسا ہو تو اُسے پانی پِلا کیونکہ تُو اُس کے سر پر انگاروں کا ڈھیر لگائے گا اور خُداوند تُجھ کو اجر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 25 URD