امثال 33:24-34 - Compare All Versions

امثال 33:24-34 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تھوڑی سِی نیند، ذرا سِی جھپکی، تھوڑی دیر ہاتھ پر ہاتھ دھرے پڑے رہنا۔ تَب تُم پر راہزن کی مانند مفلسی اَور مُسلّح آدمی کی مانند تنگ دستی آ پڑےگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 UCV

امثال 33:24-34 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر تُو کہے، ”مجھے تھوڑی دیر سونے دے، تھوڑی دیر اونگھنے دے، تھوڑی دیر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنے دے تاکہ مَیں آرام کر سکوں“ تو خبردار، جلد ہی غربت راہزن کی طرح تجھ پر آئے گی، مفلسی ہتھیار سے لیس ڈاکو کی طرح تجھ پر آ پڑے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URDGVU

امثال 33:24-34 URD (کِتابِ مُقادّس)

تھوڑی سی نِیند۔ ایک اَور جھپکی۔ ذرا پڑے رہنے کو ہاتھ پر ہاتھ۔ اِسی طرح تیری مُفلسی راہزن کی طرح اور تیری تنگ دستی مُسلّح آدمی کی طرح آ پڑے گی

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URD