امثال 19:24-20 - Compare All Versions

امثال 19:24-20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بدکاروں کو دیکھ کر مشتعل نہ ہو جا، بےدینوں کے باعث کُڑھتا نہ رہ۔ کیونکہ شریروں کا کوئی مستقبل نہیں، بےدینوں کا چراغ بجھ جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URDGVU

امثال 19:24-20 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو بدکرداروں کے سبب سے بیزار نہ ہو اور شرِیروں پر رشک نہ کر۔ کیونکہ بدکردار کے لِئے کُچھ اجر نہیں۔ شرِیروں کا چراغ بُجھا دِیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URD

امثال 19:24-20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بدکرداروں کے باعث پریشان نہ ہو اَور بدکاروں پر رشک نہ کرو، کیونکہ بدکردار کے لیٔے کویٔی اُمّید باقی نہیں، اَور بدکاروں کا چراغ بُجھا دیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 UCV