امثال 17:24 - Compare All Versions
امثال 17:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب تمہارا دُشمن گِر جائے تو خُوشی نہ منانا؛ اَور جَب وہ ٹھوکر کھائے تو تمہارا دِل شادمان نہ ہو،
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 UCVامثال 17:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر تیرا دشمن گر جائے تو خوش نہ ہو، اگر وہ ٹھوکر کھائے تو تیرا دل جشن نہ منائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URDGVUامثال 17:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب تیرا دُشمن گِر پڑے تو خُوشی نہ کرنا اور جب وہ پچھاڑ کھائے تو دِل شاد نہ ہونا
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URD