امثال 21:23 - Compare All Versions

امثال 21:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ متوالوں اَور پیٹو مُفلس ہو جایٔیں گے، اَور نیند اُنہیں چیتھڑے پہنائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 UCV

امثال 21:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ شرابی اور پیٹو غریب ہو جائیں گے، اور کاہلی اُنہیں چیتھڑے پہنائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URDGVU

امثال 21:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ شرابی اور کھاؤُ کنگال ہو جائیں گے اور نِیند اُن کو چِتھڑے پہنائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URD