امثال 17:23 - Compare All Versions

امثال 17:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تمہارا دِل گُنہگاروں پر رشک نہ کرے، بَلکہ تُم ہمیشہ یَاہوِہ کے خوف میں زندگی گُزارو۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 UCV

امثال 17:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تیرا دل گناہ گاروں کو دیکھ کر کُڑھتا نہ رہے بلکہ پورے دن رب کا خوف رکھنے میں سرگرم رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URDGVU

امثال 17:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

تیرا دِل گُنہگاروں پر رشک نہ کرے بلکہ تُو دِن بھر خُداوند سے ڈرتا رہ۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URD