امثال 13:23 - Compare All Versions

امثال 13:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لڑکے کی تربّیت سے کوتاہی نہ کرو؛ کیونکہ اگر تُم اُسے چھڑی سے مارو بھی، تو وہ نہ مَرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 UCV

امثال 13:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بچے کو تربیت سے محروم نہ رکھ، چھڑی سے اُسے سزا دینے سے وہ نہیں مرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URDGVU

امثال 13:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

لڑکے سے تادِیب کو دریغ نہ کر۔ اگر تُو اُسے چھڑی سے مارے گا تو وہ مَر نہ جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URD