امثال 12:23 - Compare All Versions

امثال 12:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تربّیت پر اَپنا دِل لگاؤ اَور علم کی باتوں کو غور سے سُنو۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 UCV

امثال 12:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنا دل تربیت کے حوالے کر اور اپنے کان علم کی باتوں پر لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URDGVU

امثال 12:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

تربِیّت پر دِل لگا اور عِلم کی باتیں سُن۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 23 URD