امثال 9:22 - Compare All Versions
امثال 9:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
فیّاض آدمی خُود بھی برکت پایٔےگا، کیونکہ وہ اَپنے کھانے میں سے غریبوں کو دیتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 UCVامثال 9:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
فیاض دل کو برکت ملے گی، کیونکہ وہ پست حال کو اپنے کھانے میں شریک کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URDGVUامثال 9:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو نیک نظر ہے برکت پائے گا کیونکہ وہ اپنی روٹی میں سے مِسکِینوں کو دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URD