امثال 8:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 8:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو ناانصافی کا بیج بوئے وہ آفت کی فصل کاٹے گا، تب اُس کی زیادتی کی لاٹھی ٹوٹ جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URDGVUامثال 8:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو بدی بوتا ہے مُصیِبت کاٹے گا اور اُس کے قہر کی لاٹھی ٹُوٹ جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URDامثال 8:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو آدمی بدی بوتا ہے وہ مُصیبت کاٹے گا، اَور اُس کے قہر کی لاٹھی ٹوٹ جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 UCV