امثال 24:22-25 - Compare All Versions
امثال 24:22-25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کرو، اَور غضبناک آدمی سے رابطہ نہ رکھو۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اُس کے ضوابط سیکھو اَور اَپنے آپ کو پھندے میں پھنسا لو۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 UCVامثال 24:22-25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
غصیلے شخص کا دوست نہ بن، نہ اُس سے زیادہ تعلق رکھ جو جلدی سے آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ تُو اُس کا چال چلن اپنا کر اپنی جان کے لئے پھندا لگائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URDGVUامثال 24:22-25 URD (کِتابِ مُقادّس)
غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کر اور غضب ناک شخص کے ساتھ نہ جا۔ مبادا تُو اُس کی روِشیں سِیکھئے اور اپنی جان کو پھندے میں پھنسائے
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 22 URD