امثال 8:21 - Compare All Versions
امثال 8:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
گُنہگار کی راہ ٹیڑھی ہوتی ہے، لیکن راستباز کا عَمل دُرست ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 UCVامثال 8:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
قصوروار کی راہ پیچ دار ہے جبکہ پاک شخص سیدھی راہ پر چلتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URDGVUامثال 8:21 URD (کِتابِ مُقادّس)
گُناہ آلُودہ آدمی کی راہ بُہت ٹیڑھی ہے پر جو پاک ہے اُس کا کام ٹِھیک ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URD