امثال 19:21 - Compare All Versions

امثال 19:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بیابان میں رہنا جھگڑالو اَور بد مِزاج بیوی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 UCV

امثال 19:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جھگڑالو اور تنگ کرنے والی بیوی کے ساتھ بسنے کی نسبت ریگستان میں گزارہ کرنا بہتر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URDGVU

امثال 19:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

بیابان میں رہنا جھگڑالُو اور چڑچڑی بِیوی کے ساتھ رہنے سے بِہتر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URD