امثال 29:20 - Compare All Versions
امثال 29:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَوانوں کی شان اُن کی قُوّت ہے، اَور سفید بال بُزرگوں کی زینت ہوتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 20 UCVامثال 29:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نوجوانوں کا فخر اُن کی طاقت اور بزرگوں کی شان اُن کے سفید بال ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 20 URDGVUامثال 29:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
جوانوں کا زور اُن کی شَوکت ہے اور بُوڑھوں کے سفید بال اُن کی زِینت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 20 URD