امثال 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب تجھے راستی، انصاف، دیانت داری اور ہر اچھی راہ کی سمجھ آئے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URDGVUامثال 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب تُو صداقت اور عدل اور راستی کو بلکہ ہر ایک اچھّی راہ کو سمجھے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URDامثال 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب تُم حق اَور راستی اَور صحیح، الغرض ہر اَچھّی راہ کو سمجھ پاؤگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 UCV