امثال 8:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ وہ انصاف پسندوں کی راہوں کی پہرا داری کرتا ہے۔ جہاں بھی اُس کے ایمان دار چلتے ہیں وہاں وہ اُن کی حفاظت کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URDGVU

امثال 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ وہ عدل کی راہوں کی نِگہبانی کرے اور اپنے مُقدّسوں کی راہ کو محفُوظ رکھّے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URD

امثال 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ وہ اِنصاف کے راستوں کی نگہبانی کرتے ہیں اَور اَپنے وفاداروں کی راہ کی حِفاظت کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 UCV