امثال 7:2 - Compare All Versions
امثال 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ راستبازوں کے لیٔے مدد تیّار رکھتے ہیں، اَور راست رَو کے لیٔے ڈھال ثابت ہوتے ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 UCVامثال 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ سیدھی راہ پر چلنے والوں کو کامیابی فراہم کرتا اور بےالزام زندگی گزارنے والوں کی ڈھال بنا رہتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URDGVUامثال 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ راست بازوں کے لِئے مدد تیّار رکھتا ہے اور راست رَو کے لِئے سِپر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URD