امثال 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنا کان حکمت پر دھر، اپنا دل سمجھ کی طرف مائل کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URDGVU

امثال 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَیسا کہ تُو حِکمت کی طرف کان لگائے اور فہم سے دِل لگائے

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 URD

امثال 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور حِکمت کی طرف کان لگاؤ اَور فہم سے اَپنا دِل لگائے رکھو،

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 2 UCV