مواد پر جائیں

امثال 16:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 16:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حکمت تجھے ناجائز عورت سے چھڑاتی ہے، اُس اجنبی عورت سے جو چِکنی چپڑی باتیں کرتی،

امثال 2 URDGVU

امثال 16:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ تُجھے بیگانہ عَورت سے بچائیں یعنی چِکنی چُپڑی باتیں کرنے والی پرائی عَورت سے

امثال 2 URD

امثال 16:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ تُمہیں فاحِشہ عورت سے، اَور اُس بدچلن بیوی کی دلفریب باتوں سے بھی بچائے گی،

امثال 2 UCV