امثال 11:19 - Compare All Versions
امثال 11:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آدمی کی حِکمت اُسے صبر عطا کرتی ہے؛ اَور خطا سے دَرگُذر کرنے میں اُس کی شان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 19 UCVامثال 11:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
انسان کی حکمت اُسے تحمل سکھاتی ہے، اور دوسروں کے جرائم سے درگزر کرنا اُس کا فخر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 19 URDGVUامثال 11:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
آدمی کی تمِیز اُس کو قہر کرنے میں دِھیما بناتی ہے۔ اور خطا سے درگُذر کرنے میں اُس کی شان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 19 URD