امثال 23:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 23:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
غریب منت کرتے کرتے اپنا معاملہ پیش کرتا ہے، لیکن امیر کا جواب سخت ہوتا ہے۔
امثال 23:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
مُحتاج مِنّت سماجت کرتا ہے پر دَولت مند سخت جواب دیتا ہے۔
امثال 23:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مُحتاج رحم کی بھیک مانگتاہے، لیکن دولتمند سخت جَواب دیتاہے۔