امثال 16:15 - Compare All Versions
امثال 16:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پریشانی کے ساتھ رکھے ہُوئے بڑے خزانے سے تھوڑی سِی پُونجی جو یَاہوِہ کے خوف کے ساتھ رکھی جائے، کہیں بہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 UCVامثال 16:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو غریب رب کا خوف مانتا ہے اُس کا حال اُس کروڑپتی سے کہیں بہتر ہے جو بڑی بےچینی سے زندگی گزارتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 URDGVUامثال 16:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
تھوڑا جو خُداوند کے خَوف کے ساتھ ہو اُس بڑے گنج سے جو پریشانی کے ساتھ ہو بِہتر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 URD