مواد پر جائیں

امثال 17:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 17:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

غصیلا آدمی احمقانہ حرکتیں کرتا ہے، اور لوگ سازشی شخص سے نفرت کرتے ہیں۔

امثال 14 URDGVU

امثال 17:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

زُود رنج بے وقُوفی کرتا ہے اور بُرے منصُوبے باندھنے والا گھِنَونا ہے۔

امثال 14 URD

امثال 17:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تنک مِزاج حماقت کے کام کرتا ہے، اَور بداندیش آدمی قابل نفرت ہوتاہے۔

امثال 14 UCV