امثال 3:11 - Compare All Versions
امثال 3:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
راستبازوں کی راستی اُن کی رہنمائی کرتی ہے، لیکن دغاباز اَپنی ریاکاری کے باعث تباہ ہو جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 UCVامثال 3:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سیدھی راہ پر چلنے والوں کی دیانت داری اُن کی راہنمائی کرتی جبکہ بےوفاؤں کی نمک حرامی اُنہیں تباہ کرتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URDGVUامثال 3:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
راست بازوں کی راستی اُن کی راہنُما ہو گی لیکن دغابازوں کی کج رَوی اُن کو برباد کرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URD