امثال 22:11 - Compare All Versions
امثال 22:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حسین عورت جو بے تمیز ہے وہ سُؤرنی کی ناک میں سونے کی نتھ کی مانند ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 UCVامثال 22:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جس طرح سؤر کی تھوتھنی میں سونے کا چھلا کھٹکتا ہے اُسی طرح خوب صورت عورت کی بےتمیزی کھٹکتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URDGVUامثال 22:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
بے تِمیز عَورت میں خُوب صُورتی گویا سُؤر کی ناک میں سونے کی نَتھ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URD