امثال 14:11 - Compare All Versions

امثال 14:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہدایت کے بغیر قوم گِر جاتی ہے، لیکن متعدّد مُشیر فتح کو یقینی بنا دیتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 UCV

امثال 14:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جہاں قیادت کی کمی ہے وہاں قوم کا تنزل یقینی ہے، جہاں مشیروں کی کثرت ہے وہاں قوم فتح یاب رہے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URDGVU

امثال 14:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

نیک صلاح کے بغَیر لوگ تباہ ہوتے ہیں لیکن صلاح کاروں کی کثرت میں سلامتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 11 URD